کیا رشتہ ایپس نے شریکِ حیات کی تلاش کو آسان کیا ہے یا اس فیصلہ کو مزید مشکل بنا دیا ہے؟میں سدرہ انعم ہوں، 27 سال کی، غیر شادی شدہ لڑکی، اور میری امی کے نزدیک اس وقت گھر کا سب سے اہم مسئلہ میری شادی کا جلد ہو جانا…سدرہ انعم
فون ہے یا جراثیم کا گھر؟صبح اٹھتے ہی ہم سب سے پہلے کیا اٹھاتے ہیں؟ فون۔ اور شاید یہی وہ چیز ہے جسے ہم سب سے کم صاف کرتے ہیں۔ لیکن کیا یہ واقعی اتنا…سدرہ عابد
خواتین باتھ روم کے آئینے کے سامنے ہی زیادہ تصویریں کیوں بناتی ہیں؟کیا یہ صرف ایک فیشن ہے، ایک عادت، یا کوئی اور وجہ ہے کہ اچھی تصویر کے لیے سب سے “فرینڈلی” جگہ اکثر باتھ روم ہی نکل آتی ہے؟ اسی…محمد اکمل خان
کیا آپ کا کچن اسپنج ٹوائلٹ سیٹ سے بھی زیادہ آلودہ ہو سکتا ہے؟باورچی خانے میں رکھا ایک چھوٹا سا اسپنج بظاہر صفائی کی معمولی چیز لگتا ہے، مگر ماہرین کے مطابق یہی چیز کئی بار جراثیم کے جمع ہونے کی جگہ بن…لائبہ شاہد
مشرق وسطی میں امریکی عسکری موجودگی محدود ہونے پر کیا پاکستان دفاعی خلا پُر کر سکتا ہے؟اسلام آباد میں 21 گھنٹے تک جاری رہنے والے امریکہ ایران مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئے۔ مگر اس کے بعد ایک بنیادی سوال اور زیادہ واضح ہو…محمد اکمل خان
اگر ایران کی 10 نکاتی تجاویز واقعی "قابلِ عمل بنیاد” تھیں، تو امریکہ پہلے ہی روز کیوں مکر گیا؟کون جانتا تھا کہ پاکستانی وزیراعظم کی رات گئے سوشل میڈیا کے ذریعے کی گئی ایک سفارتی اپیل، مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری ایک بڑی جنگ…محمد اکمل خان
عالمی یوم صحت 2026، صحت کے لیے متحد، سائنس کے ساتھایک لمحے کے لیے تصور کریں کہ دنیا میں تمام بینک، تمام عمارتیں، تمام سڑکیں اور تمام ٹیکنالوجی موجود ہے لیکن لوگ بیمار ہوں، ذہنی دباؤ کا شکار ہوں، یا…سدرہ عابد
امریکی زخمی کرنل کے ریسکیو آپریشن کی اصل کہانی کیا ہے؟ایران کے وسط میں اصفہان کے قریب ایک امریکی ایف-15 ای اسٹرائیک ایگل تباہ ہوا تو سامنے آنے والی پہلی کہانی سادہ تھی۔ ابتدائی خبروں سے اندازہ ہوا کہ ایرانی…محمد اکمل خان
زیادہ تر معیاری کپڑوں پر لگی زِپ پر وائی کے کے کیوں لکھا ہوتا ہے؟ہم روزانہ زِپ کھینچتے ہیں، مگر اس پر لکھے تین حروف وائی کے کے (YKK) پرکم ہی دھیان دیتے ہیں کہ اس کا مطلب کیا ہے؟ جینز ہو، جیکٹ ہو،…لائبہ شاہد
آبنائے ہرمز بحران میں شدت، مہنگائی کا سخت وار کب ہوگا؟ذرا ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ ایشیا اور یورپ کے بڑے شہروں میں تیل کی سپلائی رک چکی ہے۔ گیس اتنی مہنگی ہو گئی ہے کہ عام گھر کے…محمد اکمل خان
ایران جنگ کا امریکی بیانیہ، کیا مقامی صحافی اور انفلوئنسر استعمال ہو رہے ہیں؟امریکہ اور اسرائیل کی حالیہ ایران مخالف جنگ کی ابتدا سے اب تک واشنگٹن کا مسئلہ صرف یہ نہیں ہے کہ ایران میدان جنگ میں کیا کر رہا ہے۔ بڑا…محمد اکمل خان
ایران جنگ کی آڑ میں ایل پی جی مافیا کا عوام کی جیبوں پر 42 ارب روپے کاڈاکہ11.8 کلو کے ایل پی جی، یعنی مائع پٹرولیم گیس کا وہی گھریلو سلنڈر جو کچھ عرصہ پہلےسرکاری نرخ سے کہیں زیادہ 3,300 روپے کے آس پاس فروخت ہو رہا…محمد اکمل خان
آبنائے ہرمز میں ایرانی جزیروں پرزمینی امریکی حملہ کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے؟آبنائے ہرمز صرف ایک سمندری راستہ نہیں، یہ دنیا کی معاشی نبض ہے۔ روزانہ بڑی مقدار میں تیل اور گیس اسی تنگ گزرگاہ سے گزرتی ہے، اس لیے یہاں پیدا…محمد اکمل خان
کیا عالمی طاقتوں کا نیا نظام بعل پرستی کا جدید روپ ہے؟ہزاروں سال قدیم سامی (Semitic) تہذیبوں کا وہ دیوتا، جسے بارش اور زرخیزی کا مالک سمجھ کر معصوم بچوں کی قربانی دی جاتی تھی، 2026 میں ایک بار پھر عالمی…لائبہ شاہد
ننواتے، احترام کے پردے میں چھپا سماجی جبرسوات اور اس سے ملحقہ علاقوں میں رائج ننواتے بظاہر ایک باوقار، مقدس اور مذہبی رنگ لیے ہوئے سماجی روایت ہے۔ اس رسم میں لڑکے والے قرآنِ پاک لے کر…عظمی اقبال
کیاڈونلڈ ٹرمپ نفسیاتی اور طبی بیماریوں کے زیراثر بے ربط گفتگو اور جنگی فیصلے کرتے ہیں؟ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں یہ بحث اب صرف سیاسی انداز، سخت لہجے یا انتخابی ڈرامے کی نہیں رہی۔ اب کچھ معروف امریکی مبصرین اور ماہرین نفسیات یہ کہہ رہے…محمد اکمل خان
ایران جنگ میں ٹرمپ کے لیے خلیجی ممالک اتحادی ہیں یا ‘قربانی کے بکرے’؟28 فروری 2026 کے بعد ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں نے ایک بات واضح کر دی ہے کہ جارح قوتوں کی جنگ کا بوجھ اتحادیوں کو اٹھانا پڑتا ہے۔…محمد اکمل خان
جب گواہ بول رہے تھے، دنیا کہاں تھی؟لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں غزہ پر ایک غیر سرکاری عوامی ٹربیونل کی سماعت ہو رہی تھی۔ وہاں صرف قانونی بحث نہیں ہو رہی تھی۔ وہاں 29 ایسے گواہ…محمد اکمل خان
غذر میں 900 سالوں سے جاری قدیم رسم تخم ریزی کیا ہے؟مارچ کی وہ ہوا جس میں سردی ابھی باقی ہو مگر مٹی کی خوشبو بدلنے لگے، عام طور پر موسم کی خبر دیتی ہے۔ یاسین میں یہی ہوا بدلتا موسم…فہیم اختر
کیا امریکہ، اسرائیل کی ایران کےخلاف جنگ کا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے؟جنگوں میں پہلا نشانہ اکثر فوجی تنصیبات نہیں بلکہ سچ بنتا ہے۔ ایران کے جنوبی پارس گیس فیلڈ پر حالیہ حملے کے بعد بھی یہی ہوا ہے۔ 19 مارچ 2026…محمد اکمل خان
بھنگیوں کی توپ سے امریکی بحری بیڑے تکمال روڈ لاہور پر کھڑی بھنگیوں کی توپ صرف ایک تاریخی یادگار نہیں، طاقت کی کھلی ہوئی کتاب ہے۔ کبھی اسے شہر کے سامنے لا کر ایک ہی پیغام دیا…محمد اکمل خان
ڈیجیٹل فراڈ: آخر خواتین ہی دھوکے بازوں کا آسان ہدف کیوں؟کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کے فون پر آنے والی محض ایک ‘معذرت خواہانہ’ کال آپ کے بینک اکاؤنٹ کو چند سیکنڈز میں خالی کر سکتی ہے؟…لائبہ شاہد
پاکستانی معاشرے میں لوگ کیا کہیں گے؟ اور جین زی کا نیا منترہمارے والدین کی نسل کا سب سے بڑا اور ڈراؤنا خواب ایک ہی جملہ تھا کہ ‘لوگ کیا کہیں گے؟‘ جبکہ آج کی نسل کا سب سے بڑا مسئلہ یہ…لائبہ شاہد
ڈارک فیکٹریاں: ترقی کا نیا دور یا خطرہ؟کیا آپ نے کبھی ایسی فیکٹری کے بارے میں سنا ہے جہاں انسان نہیں بلکہ مشینیں کام کر رہی ہوں؟ پروڈکٹس بن رہی ہیں، پیک ہو رہی ہیں اور معائنہ…لائبہ شاہد
عید پر چوڑیوں کی روایت، کلائی کی کھنک میں چھپی داستانعید کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں میں رنگوں کا ایک نیا میلہ سج جاتا ہے۔ کپڑوں اور جوتوں کے ساتھ ساتھ چوڑیوں کی دکانیں بھی خریداروں کی توجہ کا…سندس قریشی
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگریمحبوب کا دل جیتنے کے لیے عاشق کا اس کے قدموں میں پھول بچھانا تو کوئی انوکھی بات نہیں، کمال یہ ہے کہ محبوب اپنے محبوب کے استقبال کے لیے تاحد…محمد اکمل خان