فلم ‘One Battle After Another’ نے بافٹا کے چھ ایوارڈز جیت لیے

‘One Battle After Another’ نے بافٹا میں چھ اہم اعزازات جیتے، برطانوی فلم اور سینماٹوگرافی میں کامیابی حاصل کی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
فلم 'One Battle After Another' نے بافٹا کے چھ ایوارڈز جیت لیے

لندن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) فلم ‘One Battle After Another’ نے بافٹا ایوارڈز میں چھ اہم اعزازات حاصل کر لیے۔

فلم کو بہترین برطانوی فلم، بہترین سینماٹوگرافی، بہترین معاون اداکار اور بہترین ایڈیٹنگ سمیت کئی اہم کیٹیگریز میں کامیابی ملی۔

‘One Battle After Another’ نے بڑی کیٹیگریز میں ‘ہیمنٹ’ اور ویمپائر تھرلر ‘سنرز’ کو پیچھے چھوڑ دیا، جو آسکر کے لیے بھی نامزد ہو چکی ہیں۔

برطانیہ کے بافٹا ایوارڈز میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے بھی شرکت کی۔

دیگر متعلقہ خبریں