وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کاامکان

وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی ولی عہد کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
وزیراعظم شہباز شریف، سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز)۔ وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے۔ یہ دورہ سعودی ولی عہد کی دعوت پر ہو رہا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دعوت دی گئی تھی اور اس کے بعد دورے کی تاریخ اور وقت طے کیا گیا۔

اس اہم دورے کے دوران ایران امریکا مذاکرات اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

حکام کے مطابق اس دورے میں عالمی امور اور خطے کے موجودہ حالات پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ولی عہد محمد بن سلیمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں، اس کے بعد وہ ترکی اور قطر بھی جائیں گے۔

دیگر متعلقہ خبریں