ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملہ کیا، جو اسرائیلی فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
تہران: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملہ کیا ہے۔ اس حملے کا نشانہ اسرائیلی فضائیہ کے سربراہ کا ہیڈ کوارٹر بھی تھا۔
ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران نے جارحیت پسندوں کے خلاف بھرپور دفاع کیا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ ایران کو شدید ترین حملوں کا سامنا ہے جبکہ عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ شہریوں، اسکولوں اور ہسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔












