ایران کے شہر میناب میں اسرائیل کے حملے سے 53 طالبات جاں بحق اور 63 زخمی ہوگئیں۔
میناب: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ایران کے شہر میناب میں اسرائیل نے ایک گرلز اسکول پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 53 طالبات جاں بحق ہوگئیں جبکہ 63 زخمی ہوگئیں۔ حکام کے مطابق یہ حملہ صوبہ ہرمزگان کے میناب شہر میں واقع شجرۂ طیّبہ اسکول کو براہ راست نشانہ بنا کر کیا گیا۔
امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور شہر میں سکیورٹی کی صورتحال قابو میں ہے۔














