نو منتخب میئر نیویارک ظہران ممدانی کی ٹرمپ سے ملاقات

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی، یوکرین جنگ کے حوالے سے مثبت بات چیت ہوئی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

واشنگٹن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) حال ہی میں منتخب ہونے والے میئر نیویارک ظہران ممدانی نے آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ظہران ممدانی کی ملاقات کے دوران یوکرین جنگ کے خاتمے کے حوالے سے مثبت گفتگو ہوئی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ امریکی سینیٹرز سٹیووٹکوف اور مارکو روبیو نے حال ہی میں یوکرینی حکام سے ملاقات کی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ یوکرین کا منصوبہ دونوں فریقوں کے لیے قابل قبول ہونا چاہیے۔

دیگر متعلقہ خبریں