معروف شاعر سید سلمان گیلانی کا انتقال

سید سلمان گیلانی، مشہور شاعر، طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
معروف شاعر سید سلمان گیلانی کا انتقال

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ملک کے معروف شاعر سید سلمان گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

اہل خانہ نے بتایا کہ سید سلمان گیلانی شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ آج انتقال کر گئے۔ ان کی شاعری نے ادب میں گہرا اثر چھوڑا۔

دیگر متعلقہ خبریں