پنجاب میں ڈرون اڑانے پر پابندی میں توسیع، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر فیصلہ

حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے تحت ڈرون اڑانے کی پابندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔ یہ پابندی ضابطہ فوجداری سیکشن 144 کے تحت عائد کی گئی ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پنجاب میں ڈرون اڑانے پر پابندی میں توسیع، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر فیصلہ

لاہور: (رائیٹ ناؤنیوز) حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کی بنا پر صوبے بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی کو 30 روز تک بڑھا دیا ہے۔ یہ پابندی ضابطہ فوجداری 1898 کے سیکشن 144(6) کے تحت عائد کی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ آؤٹ ڈور ڈرونز کے استعمال پر پابندی برقرار رہے گی، جبکہ ہالز اور مارکیز کے اندر چھوٹے ڈرونز کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی۔ تقریب کے منتظمین ان کے محفوظ استعمال کے ذمہ دار ہوں گے۔

انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ زرعی، آبپاشی اور تحقیق مقاصد کے لیے ڈرون کے استعمال کے لیے ضلعی سطح پر

دیگر متعلقہ خبریں