امریکا ایران مذاکرات میں تاخیر، محرم کے بعد دوبارہ مذاکرات ہونے کا کا امکان

امریکا اور ایران کے تکنیکی مذاکرات میں تاخیر کی خبریں، محرم کے بعد دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
امریکا ایران مذاکرات میں تاخیر، محرم کے بعد دوسرے دور کا امکان

اسلام آباد: (رائیٹ ناؤنیوز) پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق امریکا ایران تکنیکی مذاکرات کو ملتوی نہیں کیا گیا، مذاکرات جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔

دفتر خارجہ حکام نے بتایا کہ امریکا ایران مذاکرات محرم کے بعد دوبارہ ہوں گے، دونوں ممالک کے درمیان ابتدائی معاہدہ ہوچکا ہے۔

حکام کے مطابق دستخطی تقریب سوئٹزرلینڈ میں ہونا تھی، جہاں امریکی نائب صدر اور ایرانی نمائندوں نے دستخط کیے۔ امریکی صدر کے دستخطوں کے بعد معاہدے کی سطح بڑھائی گئی۔

دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ ایرانی صدر اور پاکستانی وزیراعظم نے الیکٹرانک دستخط کیے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مصر کا دورہ کریں گے۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی لبنان پر بمباری سے امریکا ایران مذاکرات میں رکاوٹ آئی، ایرانی وفد نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا۔

دیگر متعلقہ خبریں