چین، شوہر سے لڑائی پر بیوی نے کھڑکی سے نوٹ لٹائے

چین میں خاتون نے شوہر سے لڑائی کے بعد کھڑکی سے 1 لاکھ 62 ہزار ہانگ کانگ ڈالر پھینک دیے، انتظامیہ نے تحقیقات شروع کر دی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
چین، شوہر سے لڑائی پر بیوی نے کھڑکی سے نوٹ لٹائے

چین: (رائیٹ ناوٴ نیوز)۔ چین میں شوہر سے لڑائی کے بعد خاتون نے اپنے گھر کی کھڑکی سے تقریباً ایک لاکھ 62 ہزار ہانگ کانگ ڈالر پھینک دیے۔\n\nنوٹ فضا میں بکھر گئے تو نیچے موجود لوگوں نے انہیں سمیٹنے کے لیے دوڑیں لگا دیں۔\n\nانتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ یہ رقم اصلی تھی اور تحقیقات جاری ہیں۔\n\nانتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازع یا ذاتی پریشانی کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔\n\nواضح رہے کہ اس طرح کے واقعات میں اکثر ذاتی مسائل ہی وجہ بنتے ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں