امریکا کے 16 فوجی طیارے ایران جنگ میں تباہ،امریکی میڈیا کی رپورٹ

ایران کی جنگ میں امریکا کے 16 فوجی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، جن میں دس ریپر ڈرونز بھی شامل ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
امریکا کے 16 فوجی طیارے ایران جنگ میں تباہ، رپورٹ

واشنگٹن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ایران کی جنگ میں امریکا کے 16 فوجی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، جن میں دس ریپر ڈرونز بھی شامل ہیں۔ یہ طیارے دشمن کی فائرنگ اور حادثات کی وجہ سے نقصان کا شکار ہوئے، جن میں تین ایف-15 طیارے اور ایک کے سی-135 اسٹریٹوٹینکر بھی شامل ہیں۔

امریکی اخبار بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر کھڑے پانچ کے سی-135 طیاروں کو ایرانی میزائل حملے میں نقصان پہنچا جبکہ اردن میں ایک ڈرون بیلسٹک میزائل کی زد میں تباہ ہوا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے جنگی نقصانات کی تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں