حنان حسین نے کلائیو میوزک ایوارڈز میں بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز جیتا

حنان حسین نے کلائیو میوزک ایوارڈز میں بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ جیتا اور گریمی ایوارڈز کی نامزدگی بھی حاصل کی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
حنان حسین نے کلائیو میوزک ایوارڈز میں بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز جیتا

نیویارک: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے کلائیو میوزک ایوارڈز میں میوزک ویڈیو کے بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

حنان حسین کو گریمی ایوارڈز کی بہترین میوزک ویڈیو کی کیٹیگری میں بھی نامزد کیا گیا ہے۔

گریمی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ اتوار کو منعقد ہوگا، جہاں حنان حسین کی نامزدگی مزید توجہ کا مرکز بنے گی۔

دیگر متعلقہ خبریں