بلوچستان میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

بلوچستان میں سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے اور گرم علاقوں میں 22 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

کوئٹہ: (رائیٹ ناوٴ نیوز) محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

سرد علاقوں میں تعلیمی ادارے 16 دسمبر سے 28 فروری 2026 تک بند رہیں گے، جبکہ گرم علاقوں میں یہ تعطیلات 22 دسمبر سے 4 جنوری 2026 تک ہوں گی۔

اس اعلان کا مقصد سرد موسم کے اثرات سے طلبہ و اساتذہ کو محفوظ رکھنا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں