ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو کھلوانے کا عزم کیا، ایران نے جہازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی دی۔
واشنگٹن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہر صورت آبنائے ہرمز کو کھلوائیں گے۔ ایران کی جانب سے جاری بندش کے باوجود ٹرمپ نے کہا کہ کمرشل بحری جہازوں کی انشورنس کی جائے گی اور امریکی نیوی کی مدد سے ان کی حفاظت بھی کی جائے گی۔
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرے گا تو اسے تباہ کر دیا جائے گا۔















