انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی، 280 روپے 66 پیسے پر بند ہوئی۔
کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت 280 روپے 67 پیسے سے کم ہو کر 280 روپے 66 پیسے پر بند ہوئی۔
سٹیٹ بینک کے مطابق، انٹربینک میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں ایک پیسے کی کمی دیکھی گئی۔














