بھارتی بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کو 20 رنز پر محدود کردیا

کولمبو میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارتی بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کو 19 رنز پر محدود کردیا، سات کھلاڑی 20 رنز بھی نہ بناسکے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
بھارتی بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کو 20 رنز پر محدود کردیا

کولمبو: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بھارت کے بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کو بکھیر دیا، سات بلے باز مل کر 20 رنز بھی نہ بناسکے۔

کولمبو میں ہوئے مقابلے میں پاکستانی بیٹرز نے مجموعی طور پر 19 رنز بنائے اور آؤٹ ہوگئے۔ صائم ایوب 6، بابر اعظم 5، کپتان سلمان آغا 4، محمد نواز 4، جبکہ عثمان طارق، ابرار احمد اور صاحبزادہ فرحان صفر پر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کو اس ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت کے خلاف 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

دیگر متعلقہ خبریں