سابق آرمی چیف قمر باجوہ گھر میں گر کر زخمی، اسپتال میں زیر علاج

جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ گھر میں گر کر زخمی ہو گئے، اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
سابق آرمی چیف قمر باجوہ گھر میں گر کر زخمی، اسپتال میں زیر علاج

راولپنڈی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہو گئے۔

ان کو گرنے کے باعث جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئیں ہیں۔

جنرل قمر باجوہ کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں