گڈی لہور دی اڈی، مریم نواز کا لاہور میں بسنت پر جشن منانے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7 فروری کو لاہور میں بسنت منانے کا اعلان کیا اور شہریوں کو لبرٹی چوک میں شرکت کی دعوت دی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
مریم نواز کا لاہور میں بسنت پر جشن منانے کا اعلان

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7 فروری کو لاہور میں بسنت کا جشن منانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام دیا کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری لبرٹی چوک میں بسنت تہوار منانے کے لیے شرکت کریں۔

 

مریم نواز نے بسنت کے حوالے سے مشہور گانا ‘گُڈی لہور دی اُڈی’ بھی شیئر کیا ہے۔ جشنِ بہاراں اور بسنت کی روایتی رونقیں پھر سے زندہ ہو گئی ہیں، جس میں روشنیوں سے بھرے راستے اور پتنگ بازی کی سرگرمیاں شامل ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں