بغیر رجسٹریشن بائیک سواروں کے خلاف راولپنڈی میں کریک ڈاؤن

راولپنڈی میں بغیر رجسٹریشن بائیک سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، سروے رپورٹ حکام کو ارسال۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

راولپنڈی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) راولپنڈی میں بغیر رجسٹریشن آن لائن بائیک چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

تھانہ آر اے بازار، نصیر آباد، گنجمنڈی اور سٹی کے علاقوں میں سروے کا آغاز ہو چکا ہے، جس کی پہلی رپورٹ حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔

قانونی کارروائی کے امکانات ہیں جبکہ آن لائن بائیک سروس فراہم کرنے والوں کے لیے اپلیکیشن رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں