گولڈ کارڈ کے اجرا پر ٹرمپ پرجوش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرمپ گولڈ کارڈ کے اجرا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امریکا کی ٹیکنالوجی میں قیادت کی بات کہی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

واشنگٹن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ گولڈ کارڈ کے اجرا پر وہ بہت پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کی قیادت کر رہا ہے اور یہ دنیا کا پرکشش ترین ملک بن چکا ہے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایک سال قبل امریکا کو دیوالیہ قرار دیا جا رہا تھا، لیکن اب امریکی سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں