ماسکو پر ڈرون حملہ ناکام بنانے کا روسی دعویٰ

روس نے ماسکو پر ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا، یورپی رہنماؤں کا یوکرین پر اجلاس برلن میں ہوگا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

ماسکو: (رائیٹ ناوٴ نیوز) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت ماسکو پر ہونے والے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ میئر ماسکو کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے ماسکو کی طرف آنے والے ڈرون کو مار گرایا۔

برلن میں یوکرین کی موجودہ صورتِ حال پر یورپی رہنماؤں کا اجلاس پیر کو منعقد ہوگا، جس میں برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر، فرانسیسی صدر میکرون سمیت دیگر یورپی رہنما شرکت کریں گے۔

دیگر متعلقہ خبریں