لیاقت بلوچ: 27 ویں آئینی ترمیم 26 ویں سے زیادہ خطرناک

لیاقت بلوچ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو 26 ویں سے زیادہ مہلک قرار دیا، جماعتوں پر اقتدار کے نشے کا الزام۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم 26 ویں ترمیم سے زیادہ مہلک ہے۔ ان کے مطابق پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتیں اقتدار کے نشے میں مبتلا ہیں۔

لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں حکومت برقرار رکھ کر حکومتی اتحاد اپنے اتحادیوں کو بلیک میل کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا اجتماعِ عام پوری قوم کو متحد کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

دیگر متعلقہ خبریں