چین نے شہریوں کو جاپان کے سفر سے دوبارہ روک دیا

چین نے جاپان میں چینی شہریوں پر حملوں کے بعد دوبارہ سفر سے روک دیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

بیجنگ: (رائیٹ ناوٴ نیوز) چین نے دوبارہ اپنے شہریوں کو جاپان کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ متعدد چینی شہریوں کو جاپان میں توہین اور مارپیٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کے باعث حفاظتی اقدامات بڑھانے کی ضرورت ہے۔

چین کی جانب سے یہ ہدایت جاپانی وزیر اعظم کے تائیوان سے متعلق بیانات کے بعد دی گئی، جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوئی تھی۔ چین نے 14 نومبر کو بھی اپنے شہریوں کو جاپان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

دیگر متعلقہ خبریں