پاکستان اور ایران وزرائے خارجہ کی علاقائی صورتحال پر بات چیت

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے حالیہ علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پاکستان اور ایران وزرائے خارجہ کی علاقائی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ہے۔

پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ دونوں وزراء نے حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

دیگر متعلقہ خبریں