پاک افغان سرحد طالبان رجیم کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا کرارا جواب

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی فائرنگ کا پاکستان نے مؤثر جواب دیا، 22 طالبان اہلکار ہلاک۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی فائرنگ، پاکستان کا جواب

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کی ہے۔ وزارت اطلاعات کے مطابق، افغان طالبان نے خیبر پختونخوا کے مختلف مقامات پر فائرنگ کی جس کا فوری اور بھرپور جواب دیا گیا۔پاکستانی افواج کی جوابی کاروائی میں 22 طالبان اہلکار ہلاک اور

چترال، خیبر، مہمند، کرم اور باجوڑ کے سیکٹرز میں طالبان فورسز کو سخت جواب دیتے ہوئے بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، افغانستان کی جانب بھاری جانی نقصان ہوا ہے جبکہ متعدد چوکیوں اور عسکری سازوسامان کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ وہ اپنی علاقائی سالمیت اور شہریوں کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گی۔

دیگر متعلقہ خبریں