آسٹریلیا کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا، میچ کل پرتھ میں شروع ہوگا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

پرتھ: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا نے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ میچ کل پرتھ میں شروع ہوگا۔

آسٹریلوی ٹیم میں عثمان خواجہ، جیک ویدرالڈ، مارنوس لبوسشین، اسٹیو اسمتھ، ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین، الیکس کیری، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، نیتھن لائن اور کرس ڈوگٹ شامل ہیں۔

یاد رہے کہ ایشز سیریز کے تحت آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان یہ پہلا ٹیسٹ میچ ہے جو پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

دیگر متعلقہ خبریں