اختر مینگل کا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی نے منظور کر لیا

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا، جو 3 ستمبر 2024ء کو دیا گیا تھا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
اختر مینگل کا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی نے منظور کر لیا

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا۔

اختر مینگل نے 3 ستمبر 2024ء کو قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا تھا۔ وہ این اے 256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تقریباً ایک سال 5 ماہ بعد سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کیا، جو کہ طویل عرصے سے التواء کا شکار تھا۔

دیگر متعلقہ خبریں