ایران کی یورینیم افزودگی عارضی طور پر معطل، وزیر خارجہ کا اعلان

ایران نے یورینیم کی افزودگی عارضی طور پر معطل کر دی، وزیر خارجہ نے امریکی حملوں کو تنصیبات کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

تہران: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے فی الحال کسی مقام پر یورینیم کی افزودگی نہیں کی، مگر وہ اپنے پرامن ایٹمی پروگرام کے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

تہران میں ایک کانفرنس کے دوران عباس عراقچی نے بتایا کہ امریکی حملے کی وجہ سے ایران کے افزودگی کے مقامات تباہ ہوگئے ہیں اور تمام ایٹمی تنصیبات عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی نگرانی میں ہیں۔ انہوں نے امریکا اور اسرائیل کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں