صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم کی سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ یہ اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔

آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سمری پر اجلاس طلب کیا جس میں مختلف امور زیر بحث آئیں گے۔ یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں