بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈسپلن کی بحالی سے مشروط ہے۔محموداچکزئی

محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ڈسپلن کی کمی ہے اور بانی کی رہائی ڈسپلن کی بحالی سے مشروط ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پی ٹی آئی بانی کی رہائی ڈسپلن کی بحالی سے مشروط: اچکزئی

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے لاہور میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی میں ڈسپلن کا فقدان ہے اور بانی کی رہائی جماعت میں ڈسپلن کی بحالی سے مشروط ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت میں ہر سو افراد کا اپنا صدر ہے اور آپس میں جھگڑے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے دھکم پیل ہوتی ہے۔

بیرسٹر علی ظفر نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کی سالمیت سب سے اہم ہے اور بانی پی ٹی آئی کا موجود ہونا ملکی ضرورت ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں