پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے حالیہ علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ہے۔
اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ دونوں وزراء نے حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔











