حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری

قومی کرکٹر حسن علی نے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) قومی کرکٹر حسن علی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حسن علی نے یہ خوشخبری سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کی۔

حسن علی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بتایا کہ ان کے خاندان میں ایک نیا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الحمدللہ، ہمارا بیٹا حمدان حسن علی خیریت سے ہے اور ان کی بیوی تیزی سے صحتیاب ہو رہی ہیں۔

انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی بھی درخواست کی۔

دیگر متعلقہ خبریں