چین کا بلند ترین ہوا جیانگ برج، مصنوعی آبشار کے ساتھ سیاحتی مقام

چین کے ہوا جیانگ برج کی تعمیر نے سفری وقت میں کمی لاتے ہوئے اسے ایک مشہور سیاحتی مقام بنا دیا ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
چین کا بلند ترین ہوا جیانگ برج، مصنوعی آبشار کے ساتھ سیاحتی مقام

چین: (رائیٹ ناؤ نیوز) چین میں ہوا جیانگ برج کو دنیا کا بلند ترین برج قرار دیا گیا ہے۔ یہ 625 میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور اپنی مصنوعی آبشار کی وجہ سے منفرد ہے۔

یہ برج ستمبر 2025 میں عوام کے لیے کھولا گیا اور اس میں گلاس واک ویز، کیفے اور بنگی جمپنگ کی سہولیات موجود ہیں۔

چینی حکام نے اسے ایک سیاحتی مقام کے طور پر بنایا ہے جہاں روزانہ ہزاروں سیاح آتے ہیں۔

یہ برج Guizhou صوبے میں سفری وقت کو کم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے اور اب سفر کا وقت 2 گھنٹوں سے کم ہو کر ایک منٹ رہ گیا ہے۔

یاد رہے کہ ٹائم میگزین نے اسے 2026 کے بہترین مقامات میں سر فہرست رکھا تھا۔

دیگر متعلقہ خبریں