پنجاب میں اسکولوں کی موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی۔
لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، پنجاب بھر کے اسکول 22 دسمبر سے 10 جنوری تک بند رہیں گے۔
تمام سرکاری اور نجی اسکول 11 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔














