پشاور، جیل پولیس میں پہلی خواجہ سرا کی تعیناتی

پشاور میں خیبر پختونخوا کے محکمہ جیل خانہ جات نے پہلی مرتبہ خواجہ سرا کو نوکری دی ہے، صوبیہ عرف بیبو بطور وارڈن تعینات ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پشاور، جیل پولیس میں پہلی خواجہ سرا کی تعیناتی

پشاور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) خیبر پختونخوا کے محکمہ جیل خانہ جات نے پہلی مرتبہ خواجہ سرا کو نوکری دی ہے۔

خواجہ سرا صوبیہ عرف بیبو کو جیل پولیس میں شامل کیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی اسیکل 7 میں بطور وارڈن ہوئی ہے۔

حکام کے مطابق صوبیہ خان کو پشاور جیل یا ہیڈکوارٹر میں ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔

یہ تعیناتی حکومت کے کوٹے کے تحت ہوئی ہے جو خواجہ سرا کمیونٹی کے لیے ایک اہم پیشرفت ہے۔

یاد رہے کہ خواجہ سرا کمیونٹی کو معاشرتی حقوق فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں