ٹیکن چیمپئن ارسلان ایش کے ہاں بیٹے کی خوشخبری

ٹیکن چیمپئن ارسلان ایش کے ہاں بیٹے کی پیدائش، خاندان مکمل ہونے کا اعلان۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستانی ویڈیو گیمر اور ٹیکن چیمپئن ارسلان صدیق المعروف ارسلان ایش کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

ارسلان ایش نے انسٹاگرام پر بیٹے کی پیدائش کی خبر خوشی سے شیئر کی اور انہوں نے بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں 4 ہاتھوں کے ساتھ بیٹے کی آمد کا اعلان کیا۔

ارسلان نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے بیٹے محمد آیان کی پیدائش کا تذکرہ کیا اور کہا کہ ان کا خاندان مکمل ہو گیا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں