بیرسٹر عقیل ملک نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا طریقہ بتا دیا

بیرسٹر عقیل ملک نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بیان حلفی کی شرط رکھی، بانی پی ٹی آئی کرپشن کے الزام میں جیل میں ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
بیرسٹر عقیل ملک نے پی ٹی آئی بانی سے ملاقات کا طریقہ بتادیا [Draft]

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا طریقہ کار بتایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بیان حلفی دینا ہوگا کہ کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوگی اور کسی ادارے کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔

بیرسٹر عقیل نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کرپشن کے الزام میں جیل میں ہیں اور ان کو وہاں تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں، جن میں 6 سے 7 کمروں کا انتظام شامل ہے۔ ملاقات کے بعد اداروں کے خلاف بیانات دیے جاتے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں