والدین کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں آگ کے وقت عملہ موجود نہیں تھا، جس سے 15 بچوں کی جان گئی۔
اسلام آباد: (رائیٹ ناؤنیوز) پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے کے وقت عملہ غائب تھا، والدین کا الزام۔ والدین نے بتایا کہ ہمیں صرف بچوں کی ہلاکت کی اطلاع دی گئی، جان بوجھ کر کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بچے غائب کیے گئے، کسی نے کپڑے نہیں دیکھے۔ ایک گھنٹے تک کوئی عملہ موجود نہیں تھا، متاثرہ خاتون کا بیان۔ واضح رہے کہ بدھ کی صبح پمز اسپتال میں آگ کے باعث 15 بچے جاں بحق ہوئے۔













