وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔

سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت سینیئر سول جج عباس شاہ نے کی۔ کیس کی مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کیا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں