پمز نرسری میں آگ: والدین کا عملہ غائب ہونے اور بچوں کو جان بوجھ کر ہلاک کرنے کا الزام

والدین کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں آگ کے وقت عملہ موجود نہیں تھا، جس سے 15 بچوں کی جان گئی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پمز اسپتال میں آگ، عملے کی عدم موجودگی کا والدین کا الزام

اسلام آباد: (رائیٹ ناؤنیوز) پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے کے وقت عملہ غائب تھا، والدین کا الزام۔ والدین نے بتایا کہ ہمیں صرف بچوں کی ہلاکت کی اطلاع دی گئی، جان بوجھ کر کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بچے غائب کیے گئے، کسی نے کپڑے نہیں دیکھے۔ ایک گھنٹے تک کوئی عملہ موجود نہیں تھا، متاثرہ خاتون کا بیان۔ واضح رہے کہ بدھ کی صبح پمز اسپتال میں آگ کے باعث 15 بچے جاں بحق ہوئے۔

دیگر متعلقہ خبریں