آپریشن غضب للحق میں طالبان کے خلاف کارروائی میں بھاری نقصان

پاکستانی آپریشن غضب للحق میں طالبان کو بھاری نقصان پہنچا۔ 133 ہلاک، 200 زخمی ہوئے۔ کابل، پکتیا، قندھار میں اہم اہداف تباہ کیے گئے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
آپریشن غضب للحق میں طالبان کے خلاف کارروائی میں بھاری نقصان

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ کاروائیوں کے دوران 133 طالبان کارندے ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ کابل، پکتیا اور قندھار میں اہم دفاعی اہداف کو نشانہ بنایا گیا جہاں مزید ہلاکتوں کا امکان ہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ آپریشن کے دوران طالبان کی 27 پوسٹیں تباہ ہوئیں اور 9 پر قبضہ کیا گیا۔ دو کور ہیڈکوارٹرز، تین بریگیڈ ہیڈکوارٹرز، اور کئی دیگر اہم عسکری مقامات کو پاک فضائیہ نے نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں