پی سی بی کا نیویارک میں پی ایس ایل روڈ شو کا انعقاد

پی سی بی نے نیویارک میں پی ایس ایل روڈ شو کے انعقاد کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیویارک میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) روڈ شو کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ روڈ شو 13 دسمبر کو ہوگا جس میں قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا شریک ہوں گے۔

روڈ شو میں شان مسعود، صائم ایوب، ابرار احمد اور فہیم اشرف بھی شریک ہوں گے۔ اس کا مقصد بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پی ایس ایل کی جانب راغب کرنا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں