آسٹریلیا کی ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پہلی پوزیشن برقرار، پاکستان کا چوتھا نمبر

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی، ۔پاکستان کا چوتھا نمبر

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

لندن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) آسٹریلیا نے برطانیہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح حاصل کر کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ آسٹریلیا نے 2025-2027 کی چیمپیئن شپ کے تمام پانچ میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ انگلینڈ دو میچ ہارنے کے بعد ساتویں نمبر پر چلا گیا ہے۔

دونوں رویتی حریفوں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 17 دسمبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم دوسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ سری لنکا تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔

بھارت پانچویں، نیوزی لینڈ چھٹے اور انگلینڈ ساتویں نمبر پر ہیں۔ سلمان علی آغا نے اسکواڈ میں تبدیلی اور بابراعظم کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں