ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، تل ابیب میں آگ بھڑک اٹھی

ایران نے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا، تل ابیب میں آگ بھڑک اٹھی، 20 افراد زخمی ہوگئے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، تل ابیب میں آگ بھڑک اٹھی

تل ابیب: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد عمارتوں میں آگ لگ گئی۔

حملے کے بعد 20 افراد زخمی ہوگئے اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دبئی مرینہ اور دبئی ہلز میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائل کو ناکارہ بنانے کی کوشش جاری ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں