سکائی نیوز کی پاکستان مخالف خبر سوشل میڈیا پر بے نقاب

سکائی نیوز کی پاکستان مخالف خبر کو سوشل میڈیا پر بے نقاب کیا گیا، جس کے بعد چینل نے خبر ڈیلیٹ کر دی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
سکائی نیوز کی پاکستان مخالف خبر سوشل میڈیا پر بے نقاب

لندن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) برطانوی نیوز چینل سکائی نیوز کی پاکستان مخالف گمراہ کن خبر سوشل میڈیا پر عوام کی شدید تنقید کے بعد ڈیلیٹ کرنی پڑی۔ سکائی نیوز کی اینکر یلدا حکیم نے پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ افغان ایئرفورس نے پاکستان پر حملے شروع کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے فوری طور پر اس خبر کو جھوٹا ثابت کیا، جس کے نتیجے میں اسکائی نیوز کو اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنی پڑی۔ تاہم، یلدا حکیم اب بھی افغان طالبان کا بیانیہ پھیلانے میں مصروف ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں