جمعیت علما اسلام کا شراب پر مکمل پابندی کا بل پیش

جمعیت علما اسلام کی رکن نے شراب پر مکمل پابندی کے لیے قومی اسمبلی میں ترمیمی بل پیش کیا، جس میں غیر مسلموں کو دی گئی استثنیٰ ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
جمعیت علما اسلام کا شراب پر مکمل پابندی کا بل پیش

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) جمعیت علما اسلام کی رکن نعیمہ کشور نے قومی اسمبلی میں شراب پر مکمل پابندی کے لیے ترمیمی بل جمع کرا دیا ہے۔ اس بل میں آرٹیکل 37 شق ایچ سے غیر مسلم کا لفظ ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

یہ مجوزہ ترمیم اگر منظور ہوجاتی ہے تو شراب کے حوالے سے غیر مسلموں کو دیا گیا استثنیٰ ختم ہوجائے گا اور ملک بھر میں مکمل پابندی نافذ ہوگی۔

دیگر متعلقہ خبریں