چولستان جیپ ریلی میں 79 ریسرز نے جوش دکھایا

چولستان جیپ ریلی میں 79 ریسرز نے 216 کلومیٹر ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں، جن میں 4 خواتین بھی شامل تھیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
چولستان جیپ ریلی میں 79 ریسرز نے جوش دکھایا

چولستان: (رائیٹ ناوٴ نیوز)

چولستان جیپ ریلی میں 79 ریسرز نے 216 کلومیٹر طویل ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں، جن میں 4 خواتین ڈرائیورز بھی شامل تھیں۔

اسٹاک کیٹیگری میں خواتین ڈرائیورز ازمیر اسلم اور لالین اخونزادہ کامیاب رہیں جبکہ آج پری پئیرڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ ہوگا۔

ریلی کے دوران میوزیکل نائٹ اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔

دیگر متعلقہ خبریں