ٹرمپ نےمجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم لیڈرمنتخب کرنے کو بڑی غلطی قرار دے دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر مجتبٰی خامنہ ای کے انتخاب کو بڑی غلطی قرار دیا ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ٹرمپ کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کو بڑی غلطی قرار

واشنگٹن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر مجتبٰی خامنہ ای کے انتخاب کو بڑی غلطی قرار دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے مجتبٰی خامنہ ای کو منتخب کر کے بڑی غلطی کی ہے۔

ٹرمپ نے این بی سی نیوز کو بتایا کہ انہوں نے آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے کو ‘ہلکا امیدوار’ قرار دیا تھا۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات کرنا ابھی قبل از وقت ہے لیکن انہوں نے اس امکان کو مسترد نہیں کیا۔

دیگر متعلقہ خبریں