ایران میں نئے سپریم لیڈر کی تقرری پر روسی صدر کی مبارکباد

روسی صدر نے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو تقرری پر مبارکباد دی اور ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا یقین دلایا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ایران میں نئے سپریم لیڈر کی تقرری پر روسی صدر کی مبارکباد

تہران: (رائیٹ ناوٴ نیوز) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو تقرری پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ روس ایران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

پوٹن نے کہا کہ امید ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایرانی عوام کو اس مشکل وقت میں متحد رکھیں گے۔

دیگر متعلقہ خبریں