اسٹیٹ بینک نے آئندہ تین ماہ کے لیے شرح سود کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) اسٹیٹ بینک نے آئندہ تین ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ تین ماہ تک شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ فیصلہ ملک کی معیشتی صورتحال اور مہنگائی کے باعث کیا گیا ہے تاکہ مالی استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔













